- راولپنڈی(ہیرالڈ رپورٹ) راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اورپنجاب اسمبلی ضیا اللّٰہ شاہ کی پارک میں اٹھکیلیاں
وفاقی وزیر ریلوے نے خیابان سرسید میں بچوں کے لیے تین پارکس کا افتتاح کیا۔اس موقع پروفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اوررکن پنجاب اسمبلی ضیا اللّٰہ شاہ پارک میں نصب جھولا(پینگ)جھولتے رھے۔وفاقی وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی کو پینگ جھولتے دیکھ کر کارکن خوش ہوتے رھے۔وفاقی وزیر نے خود پینگ جھولا کر اندازہ کیا کہ میڑیل مضبوط ہے نہیں۔حنیف عباسی نے جھولا جھولتے ہوئے اپنی گفتگو میں کہاکہ اس لیے رہا ہوں کہ میرے وزن سے ٹوٹ تو نہیں جایے گا تاکہ بچوں کے لیے محفوظ رہے۔


