سیاسی ٹوئیٹ پی سی بی کا نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کانٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔نسیم شاہ کو پی سی بی کی جانب سے یہ شاہ کاز نوٹس بورڈ کے ڈسیپلنری فریم ورک کے تحت بھیجا گیا ہے۔ جس کا جواب انہیں معین کردہ مدت میں جمع کرانا ہوگا۔جس کے بعد پی سی بی مزید کی اقدام کا فیصلہ کرے گا۔پی سی بی کی جانب سے واضح کیا گیا کہ بورڈ اپنے پیشہ ورانہ معیار، معاہدے کی پاسداری اور کھیل کی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین