سیاسی ٹوئیٹ پی سی بی نے نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

مریم نواز کے حوالے سے متنازعہ ٹویٹ ،پاکستان کرکٹ بورڈ نےنسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا نسیم شاہ پر پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضباطی کمیٹی کی کارروائی کے نتائج جاری کر دیے27 مارچ کو شوکاز نوٹس جاری، جواب موصول ہونے کے بعد سماعت کی گئیتین رکنی ڈسپلنری کمیٹی نے 30 مارچ کو ذاتی سماعت کی غیر مشروط معافی کے باوجود مختلف شقوں کی خلاف ورزی ثابت،نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو برطرف کر دیا گیا، پی سی بی نے بلیک لسٹ کر دیاپی سی بی کا پیشہ ورانہ معیار اور کنٹریکٹ کی پاسداری برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا یے

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین