ایف آئی اے میں گریڈ 17 اور 16 کی 34 آسامیاں: ایف پی ایس سی نے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)نے ایف آئی اے میں گریڈ 17 اور 16 کی 34 آسامیوں پربھرتیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلیں۔

تفصیلات:
1. اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل گریڈ 17
– آسامیوں کی تعداد:12
– تعلیم: ایل ایل بی
– تجربہ: 2 سالہ قانونی تجربہ لازمی
– عمر کی حد: 22 سے 30 سال
– رعایت: 5 سال عمومی رعایت بھی دی جائے گی

1. سپرنٹنڈنٹ – گریڈ 16*
– آسامیوں کی تعداد: 22
– تعلیم: 16 سالہ ماسٹرز یا 14 سالہ بیچلرز ڈگری
– تجربہ: 2 سالہ متعلقہ تجربہ درکار
– عمر کی حد: 20 سے 28 سال
– رعایت: 5 سال عمومی رعایت بھی دی جائے گی

ایف پی ایس سی کا کہنا ہے کہ افسران کی تعیناتی ملک بھر میں کہیں بھی ہو سکتی ہے۔ دونوں عہدے فی الحال عارضی ہیں تاہم مستقل ہونے کا امکان ہے۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026ہے۔

درخواستیں ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن جمع کرائی جا سکیں گی۔

مزیداسی طرح کی
Related

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

سعودی اتحادی افواج نے یمن کے حوثیوں کے حملوں...

ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اجلاس میں شرکت سے روکنے پراحتجاج

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اجلاس میں...

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر، بلوم برگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی اسٹاک مارکیٹ سے غیر ملکی سرمایہ...

تازہ ترین