میکسیکو میں زلزلہ صدرکو تقریر روکنا پڑی

میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔جنوبی میکسیکو میں گذشتہ روز آنے والے طاقتور زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور صدر کلاڈیا شین باؤم کی پریس کانفرنس بھی کچھ دیر کے لیے روک دی گئی۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز ریاست گیریرو میں بحرالکاہل کے ساحل کے قریب تھا۔ زلزلہ 35 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

 

 

زلزلے کے دوران صدر کلاڈیا شین باوم نیشنل پیلس  اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس کر رہی تھیں کہ اچانک الارم بج اٹھا۔ انہوں نے زمین ہلنے کا ذکر کیا اور صحافیوں کے ساتھ پرسکون انداز میں عمارت خالی کی۔ کچھ دیر بعد کانفرنس دوبارہ شروع کر دی گئی

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان میں معیشت کی بہتری کےاقدامات،غیر ملکی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال ہونے لگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17 اکتوبر 2026 ملک میں معیشت کی بہتری...

مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے خطبات کےلئےمشترکہ موضوعات کی تجویز پر وقف بورڈ کو شدید تنقید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 مودی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں نماز...

پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو، بے سہارا بچوں کا روشن مستقبل ۰۰۰

پنجاب چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو (سی پی ڈبلیو...

پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت، پہلی مشترکہ فوجی مشق "قراقرم 2026” سنکیانگ میں جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17 اکتوبر 2026 پاکستان چین دفاعی تعاون میں...

تازہ ترین