دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026

مختلف ممالک میں مقیم افغان باشندے میزبان ممالک کے لئےمسلسل سکیورٹی اور انتظامی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔

افغان میڈیا افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق کرغزستان نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے اپنے شہریوں کو یورپ بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کرغز وزیر خارجہ نے بتایا کہ بشکیک نے یورپی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویز کی سختی سے مخالفت کی ہے۔

افغانی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک نے افغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کر دی ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین