پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

3808533c Eb69 4c8e 96f5 Dbec4b79049a
3808533c Eb69 4c8e 96f5 Dbec4b79049a

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
15 اکتوبر 2026

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری اور پائیدار معاشی اصلاحات کے باعث پاکستان ایک بااعتماد اور مضبوط معاشی قوت بن چکا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بھیجی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر حکومت پر بھرپور اعتماد کی عکاس ہیں۔

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق ستمبر 2026 میں ترسیلات زر 3.6 بلین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد زیادہ ہیں۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر 14 فیصد اضافے کے ساتھ 10.9 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

انہوں نےمذیدبتایا کہ سعودی عرب سے 899 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 749 ملین ڈالر اور برطانیہ سے 515 ملین ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

گورنر خیبرپختونخوا کا پولیس کی تنخواہوں اور شہداء پیکج سمیت مختلف مراعات میں اضافے کا اعلان

پشاور (بیورو رپورٹ) 15 اکتوبر 2026 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی...

تازہ ترین