خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل کا مکمل ادراک ہے ،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ انہیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے تحت مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندگان سے ملاقات میں شہباز شریف نےکہا کہ عوامی مسائل کا حل وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، خیبر پختونخوا میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہے۔اجلاس کے شرکا نے وزیرا‏عظم سے کہا کہ خیبر پخونخوا حکومت ناکام ہوچکی ہے،گورننس نام کی کوئی چیز نہيں۔ صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر اور عوامی فلاح کے لیے کوئی واضح پالیسی موجود نہیں، عوامی مسائل پر خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین