وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر گلگت بلتستان و سرحدی امور شبیر احمد عثمانی کی سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات

مشیر وزیر اعظم برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاستی و سرحدی امور شبیر احمد عثمانی صاحب کی ماڈل ٹاون 180-H میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات. ہوئی ملاقات میں آنے امدہ انتخابات برائے کشمیر اور گلگت بلتستان پر تفصیلی گفتگو کی گئی، نیز ان علاقوں میں جاری اور منصوبہ بند ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات کے دوران میاں حمزہ شہباز شریف نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، ان شاء اللہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اگلی حکومت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ہوگی۔اس موقع پر، موجودہ اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور مقامی عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے عزم کو بھی دہرایا گیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

تازہ ترین