نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
15 اکتوبر 2026

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی وعالمی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اور خاقان فیدان کے درمیان غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

دونوں وزرائے خارجہ نے عراق میں 17 اور 18 اکتوبر کو او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے دوطرفہ روابط اور کثیرالجہتی فورمز پر قریبی رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

گورنر خیبرپختونخوا کا پولیس کی تنخواہوں اور شہداء پیکج سمیت مختلف مراعات میں اضافے کا اعلان

پشاور (بیورو رپورٹ) 15 اکتوبر 2026 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی...

تازہ ترین