چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی کولمبو میں کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات

کولمبو۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم وجذبے کو سراہا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہےکپتان سلمان آغا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن۔ مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف ملاقات میں موجود تھےچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی اس موقع پر موجود تھے

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین