اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے متعدد بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔گریڈ 21 سے گریڈ 18 تک کے افسران شامل ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے۔
گریڈ 21 کے اہم تبادلے
1. میران محی الدین سومرو – ایڈیشنل سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات
_اس سے پہلےسینئر جوائنٹ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات تھے
1. محمد بشیر کھیتران – او ایس ڈی بنا دیا گیا
اٹیچمنٹ کی بنیاد پر پاکستان ورچوئل ایسٹس اتھارٹی تعینات
گریڈ 18 اور دیگر افسران
– طوبٰی بتول – ڈائریکٹر پاکستان پوسٹ آفس اسلام آباد سے ڈپٹی سیکرٹری وزارت آئی ٹی تعینات
– اویس علی خان – پولیس سروس گریڈ 18 – اسلام آباد سے گلگت بلتستان حکومت تبادلہ
– فہد منیر – سیکشن افسر وزارت داخلہ سے امور کشمیر ڈویژن تبادلہ
– ڈاکٹر عدنان طاہر – پمز ہسپتال کے میڈیکل افسر – ڈیپوٹیشن میں مزید 2 سال کی توسیع
– خلیل احمد – شماریات افسر پلاننگ ڈیپارٹمنٹ سندھ – اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات































