پنجاب میں دھند کا راج موٹرویز بند کاروبار ٹھپ

پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2، ٹھوکرنیازبیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔اس کے علاوہ موٹروے ایم 3، فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم 4 ،شیرشاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 5،سکھر سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 11، لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند ہے

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین