ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈتوڑڈالا ا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

ویرات کوہلی نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین28 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سر انجام دیا جہاں انہوں نے شاندار 93 رنز کی اننگز کھیلی۔ویرات کوہلی نے 624 انٹرنیشنل اننگز میں 28 ہزار کا سنگ میل عبور کیا جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 644 اننگز میں 28 ہزار رنز مکمل کیے تھے

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین