وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک میں دہشتگرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے وزیراعظم نے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو جلد از جلد ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،انہوں نج کہا کہ حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

تازہ ترین