کے پی میں ہزاروں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پر احتجاج 26 کو صوبائی اسمبلی سامنے کے دھرنے کا اعلان

بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پرخیبرپختونخوا حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جبکہ 26 جنوری تک مسائل حل نہ ہونے پر اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا میں گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کے فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔احتجاج صدر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا میئر مردان حمایت اللہ مایار کی قیادت میں کیا گیا۔ جس میں صوبہ بھر سے بلدیاتی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

تازہ ترین