امریکہ نے وینزویلا کے تیل سے جڑے ایک اور بحری جہاز کو پکڑ لیا

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے منسلک ایک اور تیل بردار جہاز کو ضبط کر لیا ہے، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ ساتواں جہاز ہے جسے گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی فوج نے قبضے میں لیا۔امریکی سدرن کمانڈ نے کہا ہے کہ "موٹر ویسل ساگیٹا” نامی اس جہاز کو بغیر کسی مزاحمت کے روک کر تحویل میں لیا گیا ہے، تاہم یہ نہیں بتایا کہ آیا گزشتہ قبضوں کی طرح اس بار بھی امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں۔ حکام نے کہا کہ ان کارروائیوں کا مقصد ان جہازوں کو روکنا ہے جو امریکی پابندیوں کے باوجود وینزویلا سے تیل لے کر جا رہے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے اسلام آباد میں قومی و بین الاقوامی پالیسی ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن...

بھارت کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآگئی

ویب ڈیسک 13 اکتوبر 2026 معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر...

تازہ ترین