ضلع چاغی میں ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔امدادی ٹیمیوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں پر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے سپرد کیا جائے گا

مزیداسی طرح کی
Related

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے اسلام آباد میں قومی و بین الاقوامی پالیسی ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن...

بھارت کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآگئی

ویب ڈیسک 13 اکتوبر 2026 معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر...

تازہ ترین