برطانیہ کا ایران کی 10 شخصیات اور اداروں پر پابندی عائد

برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہوں گے اور برطانیہ کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے اسلام آباد میں قومی و بین الاقوامی پالیسی ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن...

بھارت کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآگئی

ویب ڈیسک 13 اکتوبر 2026 معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر...

تازہ ترین