پنجاب میں شادی آرڈیننس تبدیل،کم عمری کا نکاح پڑھانے والے اور والدین کو 3 سال قید ہوگی

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026میں تبدیلی کر دی،11فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی(جس کی عمر 18سال سے کم ہو)کا نکاح نہیں کروایا جا سکتاخلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا،نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائیگا،نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین