جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز)
15 اکتوبر 2026

جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں ججز اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نجی دورہ انگلینڈ سے 21 اکتوبر کوواپس آئیں گے، جس کے بعد وہ اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھالیں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

گورنر خیبرپختونخوا کا پولیس کی تنخواہوں اور شہداء پیکج سمیت مختلف مراعات میں اضافے کا اعلان

پشاور (بیورو رپورٹ) 15 اکتوبر 2026 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی...

تازہ ترین