جوئے کی ایپس کی تشہیر،رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت نے ریلیف دے دیا

لاہور

 

جوئے ایپ کی تشہیر اور ترغیب دینے کے مقدمے میں ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک کی ضمانت میں 6 مارچ تک توسیع کردی گئی ہےرجب بٹ اور ندیم مبارک عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے این سی سی آئی کے تفشیش کو جلد تفشیش مکمل کرنے کے ہدایت کی ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی عبوری ضمانت پر سماعت کی

ملزموں کیخلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

تازہ ترین