خلیج جنگ سولر پاوور کے باعث پاکستان کو انرجی میں 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی

سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے محفوظ کردیا۔

غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق انرجی امپورٹ پر انحصار کرنے والا ملک پاکستان انرجی شاکس کا عادی ہے لیکن تکنیکی ماہرین کے مطابق رواں سال پاکستان مہنگا تیل اور مہنگی گیس خریدنے کے بجائے سولر انرجی کے باعث 6 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز کی بچت کرے گا ۔جنگ کے بعد پاکستانی حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 55 روپے فی لٹر بڑھا چکی ہے ۔ بلوم برگ کے مطابق اگر سولر پاور نہ ہوتی تو پیٹرول اور ڈیزل کہیں زیادہ مہنگے ہونے تھے

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین