ایران نے امارات میں امریکی فوج کی میٹنگ پر حملہ 37 فوجی ہلاک

امریکا نے تیل کی پیداوار میں دنیا کے دیگر تمام ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر خود کو سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ثابت کر دیا ہے۔بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق امریکا کی یومیہ تیل پیداوار سعودی عربیہ اور روس کی مجموعی پیداوار سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 2026 میں امریکا کی اوسط تیل پیداوار تقریباً 13.6 ملین بیرل یومیہ رہنے کا امکان ہے، جبکہ 2027 میں یہ بڑھ کر 13.8 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ سکتی ہے۔عالمی درجہ بندی کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک میں امریکا پہلے، سعودی عرب دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یومیہ مجموعی پیداوار 20.9 ملین سے 22.8 ملین بیرل کے درمیان ہے، جو دنیا کی کل تیل پیداوار کا تقریباً 15 سے 20 فیصد حصہ بنتی ہے۔یہ مقدار سعودی عرب کی 10.8 سے 11.2 ملین بیرل یومیہ پیداوار اور روس کی 10.5 سے 10.9 ملین بیرل یومیہ پیداوار سے کہیں زیادہ ہے۔ماہرین کے مطابق امریکا کی بڑھتی ہوئی تیل پیداوار عالمی توانائی مارکیٹ پر گہرے اثرات ڈال رہی ہے، جس سے قیمتوں، سپلائی اور عالمی معاشی توازن میں تبدیلیاں آ سکتی ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام آباد میں کینیڈا کے خلاف دوطرفہ ہاکی سیریز کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام...

پی ٹی آئی لانگ مارچ :گرفتار کارکنان کےلئے بڑاریلیف،دو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 17 اکتوبر 2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت...

تازہ ترین