انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)
17اکتوبر2026

اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو پیش کر دیا گیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ پولیس نے سابق وزیراعلی جی بی خالد خورشید کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کر دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

سابق وزیراعلی جی بی پی ٹی آئی رہنماخالد خورشید کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام آباد میں کینیڈا کے خلاف دوطرفہ ہاکی سیریز کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام...

پی ٹی آئی لانگ مارچ :گرفتار کارکنان کےلئے بڑاریلیف،دو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 17 اکتوبر 2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت...

پاکستان میں معیشت کی بہتری کےاقدامات،غیر ملکی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال ہونے لگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17 اکتوبر 2026 ملک میں معیشت کی بہتری...

تازہ ترین