خلیج جنگ ایران کا 70 رکنی مذاکرات میں شریک ہوگا

ایرانی میڈیا نے دعوی کیا ہےکہ اسپیکر محمد باقرقالیباف کی قیادت میں اسلام آباد آیا ایرانی وفد تقریبا 70 افراد پر مشتمل ہے جس میں مرکزی مذاکرات کاروں کےساتھ ساتھ 26 رکنی ٹیکنیکل اور خصوصی کمیٹیوں کے افراد بھی شامل ہیں، یہ کمیٹیاں معاشی، سکیورٹی اور سیاسی امور سے متعلق ہیں تاکہ اس انتہائی حساس مذاکرات میں بروقت مشاورت دے سکیں۔وفد میں مختلف میڈیا سے تعلق رکھنے والی 23 رکنی میڈیا ٹیم بھی آئی ہے جبکہ دیگر میں پروٹوکول اور رابطہ کار ٹیمیں، مترجم اور سکیورٹی ٹیم شامل ہے

مزیداسی طرح کی
Related

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 190 ملین پاؤنڈ...

وزیراعظم کا جیم اسٹونز پائلٹ پراجیکٹ میں سست روی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 محمد شہباز شریف کا...

تازہ ترین