بھارت کو جہاں سے سستا تیل ملا، وہیں سے خریدے گا: بھارتی سفیر

روس میں بھارت کے سفیر ونے کمار نے کہا ہےکہ بھارت کو بھی جہاں سے سستا تیل ملے گا وہیں سے خریدے گا۔

روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں روس میں بھارت کے سفیر ونے کمار نے کہا کہ امریکا خود بھی اور یورپ سمیت دیگر ممالک روس سے تجارت کر رہے ہیں، بھارت کو بھی جہاں سے سستا تیل ملے گا وہیں سے خریدے گا۔

بھارتی سفیر نے کہا کہ بھارت روس تجارت دو طرفہ تعلقات اور باہمی مفادات پر مبنی ہے، بھارتی حکومت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے اقدامات جاری رکھے گی۔

بھارتی سفیر نے مزید کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت پراضافی محصولات کو غیرمعقول، غیر منصفانہ اور بلاجواز ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین