جسٹس جہانگیری نااہلی،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

اسلام آبادبارایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری معاملہ پر ہڑتال کا اعلان کردیا،بار کے صدرچودھری نعیم گجر اور سیکرٹری عبدالحلیم بوٹو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلام آبادبار ایسوسی ایشن قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،ہم ہمیشہ اس امر کے خلاف کھڑے ہیں جو آئین اور قانون کے خلاف ہو،اسلام آبادبار ایسوسی ایشن غیر قانونی اور غیر آئینی فیصلہ کی مذمت کرتی ہے، کسی بھی کیس کا فیصلہ تمام قانون مدرجات پورا کیے بغیر نہیں دینا چاہیے،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اس غیر آئینی فیصلہ کے خلاف آج بروزجمعہ کو مکمل ہڑتال کرے گی، وکلائ کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیاجائے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین