اڈیالہ جیل ،قیدی جاں بحق

راولپنڈیاڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا۔ اسے طبیعت ناسازی کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران اسماعیل نامی قیدی آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت ناسازی کی بنا پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دورانِ علاج چل بسا۔جیل ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کے خلاف تھانہ واہ کینٹ میں مقدمہ درج تھا

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین