وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں سیلنڈر حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے وزیرِ اعظم کی وزیرِ صحت، سیکریٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور رخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے وزیرِ اعظم کی زخمیوں کو صحتیابی تک بہترین طبی سہولیات کی فراہی یقینی بنانے کی ہدایت.کی گئی وزیرِ اعظم کی سیکریٹری داخلہ کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے اور زخمیوں کی مدد کی ہدایت کی ہے وزیرِ اعظم کی اسلام آباد انتظامیہ کو سیلنڈرز کے استعمال میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کی بھی ہدایت. کی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین