بیرسٹر قاسم نواز عباسی اسلام بار ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کے سالانہ انتخابات میں بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہونے پر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ منتخب قرار صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین