حکومت کی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کی متعدد کوشیش ناکام تین سال میں 3 درخواستیں مسترد

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لئے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششوں کا انکشاف حکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے بانی کا اکاؤنٹ بند کرنے کے لئے ایکس کو لکھا توشہ خانہ ، سائفر اور عدت کیس میں سزاؤں کا حوالہ دے کر 18 اپریل 2024 کو ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کی گئی،27 نومبر 2025 کو بانی کی 47 ٹویٹس بلاک کرنے کے لئے ایکس کو لکھا گیا،ساڑھے تین سال میں تین مرتبہ پی ٹی اے نے لکھا لیکن ایکس نے درخواست مسترد کر دی27 نومبر 2025 کی 47 ٹویٹس بلاک کی درخواست میں سے ایکس نے ایک ٹویٹ بلاک کی ،پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیز کو پاکستان میں اتھارٹی کے ساتھ رجسٹر کرنے کا کہا سوشل کمپنیز نا رجسٹرڈ ہوئیں نا پاکستان میں کوئی فوکل پرسن مقرر کیا سوشل میڈیا کمپنیز اپنے اپنے ممالک میں رجسٹرڈ ہیں دوسرے ممالک کے قوانین کی پابند نہیں سمجھتیں، سوشل میڈیا کمپنیز دوسرے ممالک کی شکایات بھی اپنے قوانین کے مطابق دیکھتی ہیں 

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پی ٹی اے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کردی گئی

مزیداسی طرح کی
Related

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام آباد میں کینیڈا کے خلاف دوطرفہ ہاکی سیریز کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان 8 تا 21 فروری 2027 اسلام...

تازہ ترین