پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹی پلس 1 سیٹلمنٹ سسٹم نافذ کردیا گیا ہے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹی+1 سیٹلمنٹ سسٹم کا کامیاب نفاذ کردیا گیا ہے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لین دین کے لیے ٹی+1 سیٹلمنٹ مؤثر طور پر نافذ ہوگیا ہے جس کے بعد پاکستان ٹی+1 سیٹلمنٹ سسٹم نافذ کرنے والا دنیا کا ساتواں ملک بن گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 9 فروری کے سودے 10 فروری کو کامیابی سے نمٹا دیئے گئے ہیں ٹی+1 سیٹلمنٹ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گاٹی+1 سیٹلمنٹ کے نفاذ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ جدید عالمی مارکیٹس کے ہم پلہ ہو گئی

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعظم سے مکہ ڈیفنس الائنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 14 اکتوبر 2026 وزیراعظم محمدشہباز شریف سے...

تازہ ترین