صدر و وزیراعظم کی ملاقات غزہ امن بورڈ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور یہ ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی اور سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی اور آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر بھی مشاورت ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اس موقع پر غزہ امن بورڈ اور پاکستان کے نکتہ نظر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین