ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایران کے مقابلے میں انتہائی کمزور پوزیشن پر ہے ۔ہیلری کلنٹن

واشنگٹن:
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات کے بعد امریکا ایک ’انتہائی کمزور پوزیشن ‘ میں آچکا ہے اور اس نے اپنی سفارتی برتری کھو دی ہےایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کے دوران ہیلری کلنٹن نے مذاکراتی ٹیم میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور مشرق وسطی کیلئے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف کی شمولیت پر بھی تنقید کی سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کو اس وقت ایران پر دباؤ ڈالنے والی قوت ہونا چاہیے تھا مگر اب صورتحال اس کے برعکس ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا انتہائی کمزور پوزیشن میں ہے اور اس نے اپنی لیوریج اور پہل کھو دی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین