فرانسیسی صدر کا امریکی و ایران کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ مذاکرات بحال کرنے پر زور

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون گزشتہ ایک روز سے مسلسل عالمی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔اس تناظر میں انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزیشکیان سے بھی ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا۔فرانسیسی صدر دونوں رہنماؤں سے غلط فہمیاں دورکرنے اور مذاکرات کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات ہی جنگ کا حل ہیں۔صدر ایمانوئیل میکرون نے دو ہفتے کی جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جنگ بندی کی پاسداری پر زور دیا۔انھوں نے یہ یہ مطالبہ بھی دہرایا کہ آبنائے ہرمز کو غیر مشروط، فیس یا ٹیکس عائد کیے بغیر جلد دوبارہ کھولنا چاہیے۔فرانسیسی صدر نے یہ اعلان بھی کیا کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر جمعے کو بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد ہائیکورٹ نےغیر سنجیدہ درخواست پر وکیل کو 2 لاکھ جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 غیرسنجیدہ اورفضول درخواست دائرکر کےعدالتی...

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 16 اکتوبر 2026 انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون...

دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری، کرغزستان کا بھی یورپی یونین کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 16اکتوبر 2026 مختلف ممالک میں مقیم...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

تازہ ترین