اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔

رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق درخواستیں 8 ستمبر 2026 کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں ہیں۔

جسٹس محمد اعظم خان اس کیس کی سماعت کریں گے۔

پس منظر
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں سزا سنائی گئی تھی۔ دونوں نے جنوری 2026 میں سزامعطلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔

درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قانون کے خلاف ہے، اس لئے سزا معطل کی جائے۔

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعظم ریلیف سکیم:رعایتی پٹرول کےلئے 9771 پر SMS سے رجسٹریشن کاطریقہ کارجاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان حکومت نے وزیر اعظم خصوصی ریلیف...

سی ڈی اے کی اسلام آباد ایکسپریس وے پرغیر قانونی تعمیرات کیخلاف مہم،50 عمارتیں سیل

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی ڈی اے نے اسلام آباد ایکسپریس...

آئی جی اسلام آبادپولیس جاتے جاتے 125 ماتحت پولیس افسران کوترقیاں دےگئے، نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد(چیف کرائم رپورٹر) آئی جی اسلام آبادپولیس سید علی...

تازہ ترین