دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن میں جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا

نگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے زیر اہتمام ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا پانچواں ایڈیشن انگلینڈ میں جاری ہے جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہیں اور شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ٹورنامنٹ میں شامل 8 ٹیموں میں ٹرینٹ راکٹس ، برمنگھم فینکس ،لندن سپرٹ ،مانچسٹر اوریجنلز،ناردرن سپر چارجرز،اوول انونسیبل،سدرن برئیو اور ویلش فائر شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ میں (کل )جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں لندن سپرٹ اور ٹرینٹ راکٹس کی ٹیمیں لندن،لارڈز کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گے ۔ ہنڈرڈ ایک پیشہ ورانہ 100 گیندوں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس میں انگلینڈ اور ویلز کے بڑے شہروں سے 8 مردوں کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں۔ ہنڈرڈ اپنی نوعیت کا رواں موسم گرما کا پانچواں ایونٹ ہے ۔ ہنڈرڈ کا پہلا ایڈیشن کووڈ۔ 19 کی وبا کی وجہ سے ایک سال کی تاخیر سے 2021 میں شروع ہوا تھا۔ ہینڈرڈ بہت ہی مختصر فارمیٹ کا کھیل ہے

مزیداسی طرح کی
Related

آپ نے اچانک ایمرجنسی لگا دی، ہر ضلعے میں ڈی سی کو تبدیل کیا گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 چیئرمین پی ٹی آئی...

اپوزیشن کے 9 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 قومی اسمبلی میں اپوزیشن...

غیر مشروط معافی مسترد،سی ڈی اے ممبراسٹیٹ زمان وٹوکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

تازہ ترین