محکملہ مال کا عملہ شٹام پیپرز کی مدمیں 29کروڑ روپے خزانے کے ہڑپ کرگئے

اسلام آباد:
اسٹامپ پیپرز کی فیس میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے اسکینڈل میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران چشم کشائ حقائق سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق دوران تفتیش اسٹام پیپرز کے 29 کروڑ 64 لاکھ روپے خزانے میں جمع نہ کروائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ کورٹ فیس اور فارن بلز بھی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے،ایف ٹی او سے 2638 جعلی اور بوگس چالان فارمز بھی جاری ہوئے، وفاقی دفتر خزانہ کا 4 سال سے آڈٹ بھی نہ ہوا۔تحقیقاتی ٹیم نے آڈٹ نہ کروانے کی وجوہات معلوم کرنے کا خط لکھ دیا جبکہ ایف ٹی او کے گرفتار ملازمین میں سے 16 کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین