اسلام آباد انتظامیہ کا آپریشن 3 سالہ بچے ہلاکت لوگوں میں غم و غصہ

اسلام آباد میں تین سالہ بچے کی موت کا معاملہ ضلعی انتظامیہ کی وضاحت آگئی واقعہ غیر قانونی طور پر قبضے کی جگہ پر بنائی گئی مہر آبادی میں پیش آیا، مہر آبادی میں شہریوں نے ایک پلاٹ میں کھدائی کرکے سیوریج نما گڑھا بنا رکھا تھا، بچے کی موت علاقہ مکینوں کی جانب سے کھودے گئے گڑھے کے پانی میں گرنے سے ہوئی، ترجمان

پلاٹ میں کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جا رہی ہے،

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین