ہزاروں زندہ درختوں کے قتل عام کے بعد سی ڈی اے کی خزاں میں شجرکاری مہم شروع

ہزاروں زندہ درختوں کے قتل عام کے بعد وفاقی ترقیاتی ادارے کی انتظامیہ نے میڈیا کی تنقید سے بچنے کے لیئے موسم خزاں میں ہی شجرکاری مہم شروع کردی یےاسلام آباد میں خزاں کے موسم میں ہزار روپے فی مزدور کے عوض 18 ہزار درخت لگانے کی شجرکاری مہم شروع کر دی گئی ہے، جس کا مقصد ماحول کو بہتر بنانا اور شہروں میں سبزہ بڑھانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ مہم لاکھوں جانوں کے نقصان کے بعد قدرتی ماحول کی بحالی اور ماحولیاتی توازن قائم رکھنے کی کوشش ہے۔ماہرین کے مطابق ایسی شجرکاری مہمیں ماحولیات کی بہتری، آلودگی میں کمی اور شہری زندگی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتی تاہم دوسری طرف سی ڈی اے نے پارک روڈ اور سیکٹر آئی 8 میں سینکڑوں زندہ و تندرست درخت کاٹ ڈالے ہیں جن میں شیشم پائن اور برگد کے درخت بھی شامل ہیں سی ڈی اے کا موقف ہے کہ وہ الرجی کا سبب بننے والے پیپر ملبری کے درختوں کی کٹائی کررہا ہے تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے بھی درختوں کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین