پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سانحہ گل پلازہ سمیت دیگر قراردادوں کی منظوری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں

مجلس شوریٰ نے سانحہ گل پلازہ پر تعزیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی قرارداد میں فائر فائٹر فرقان علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ حکومت سندھ کو متاثرین کے خاندانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان حکومت سندھ کو مستقبل میں ایسے سانحات کو روکنے کے لیے پیشگی اقدامات کی سفارش کرتا ہے پارلیمنٹ وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی سفارش کرتی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین