پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 26 سو پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک دن کے شدید ترین فروخت کے دباؤ کے بعد جمعہ کو خریداری کا رجحان واپس آگیا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 2600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوپہر 12 بجے بینچ مارک انڈیکس 2,613.68 پوائنٹس یا 1.43 فیصد اضافے سے 184,951.80 پوائنٹس پر جاپہنچا۔اہم شعبوں میں خریداری دیکھی گئی جن میں کمرشل بینک، سیمنٹ، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز شامل ہیں۔ اے آر ایل، حبکو، ماری، او جی ڈی سی، پول، پی پی ایل، پی ایس او، ایس ایس جی سی، ایس این جی پی ایل، ایم سی بی، میزان بینک، نیشنل بینک اور یو بی ایل بھی مثبت زون میں دکھائی دیے۔

مزیداسی طرح کی
Related

بھارت کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآگئی

ویب ڈیسک 13 اکتوبر 2026 معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر...

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، 5 مسافر جاں بحق، 32زخمی

ملتان (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 ملتان میں شیر شاہ پل...

راولپنڈی میں 12 سالہ طالبہ سے زیادتی اورقتل کاملزم مقتولہ کا خالوسی سی ڈی مقابلہ میں ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 13اکتوبر 2026 راولپنڈی میں 12 سالہ معصوم طالبہ...

تازہ ترین