پاکستان میں بجلی پھر مہنگی کردی گئی،صارفین پر19ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
08اکتوبر۔2027

حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھربجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔جسکے مطابق بجلی اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی ہے۔

اوگرا کےجاری نوٹیفکیشن میں مذیدکہا گیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے یہ اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں بتایاگیاہےکہ اگست کے ایف سی اے سے مجموعی طور پر صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو: جعفرآباد میں 76 کروڑ سے 45 ترقیاتی منصوبے مکمل

کوئٹہ (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو...

پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے جے 30 جبوتی ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 محمد یحییٰ پاکستان سے...

تازہ ترین