کینیڈا کے ایک کمیونٹی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افرادہلاک متعدد زخمی

برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے مقامی کمیونٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کے خیال میں مزید کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔حکام نے حملے کے محرکات ابھی تک شناخت نہیں کیے ہیں، اور تحقیقات جاری ہیں۔حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک چھوٹے قصبے کے لیے تباہ کن ہے جہاں آبادی محض چند ہزار افراد پر مشتمل ہے، میڈیا کے مطابق مقامی رہائشی اور حکام غم و صدمے میں ڈوبے ہوئے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین