سپیکر قومی اسمبلی نے سردار اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا۔یاد رہے کہ اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024ء کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، اختر مینگل این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تقریباً ایک سال 5 ماہ تک سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ہیرالڈنیوز) 15 اکتوبر 2026 جمعرات کو سپریم کورٹ میں قائم...

پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں پیشرفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 پاکستان کی کامیاب سفارت...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 ترجمان دفتر خارجہ کے...

روس کے وزیر داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے ماسکو روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 اکتوبر 2026 روس کے وزیر داخلہ...

تازہ ترین