خطے کی بدلتی صورتحال وزیراعظم کا دورہ روس منسوخ

خطے کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کا 2 روزہ دورہ روس منسوخ کر دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف کو پیر (2 مارچ) سے روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو روانہ ہونا تھا تاہم موجودہ کشیدہ حالات اور سیکیورٹی چیلنجز کے باعث اس دورے کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال پر اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اورانٹیلی جنس اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے، اجلاس میں افغانستان، ایران سمیت خطے کے دیگر ممالک کی سیکیورٹی صورت حال پرغور کیا جائے گا

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد کے آبی نظام کی جدید خطوط پر استواری، سی ڈی اے اور آئی ایف سی میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی...

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام آباد میں صفائی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نےاسلام...

انسداددہشتگردی عدالت:پی ٹی آئی کےسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت میں...

وفاقی حکومت نےمتعددپولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 17اکتوبر2026 پاکستان حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان...

تازہ ترین