ایران کی جانب سے امریکی 17 اہداف کو نشانہ بنانے اور نقصانات کی تفصیلات نیویارک ٹائمز نے جاری کردیں

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا کہ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔امریکی اخبار نے سیٹلائیٹ تصاویر پر مشتمل رپورٹ میں کہا کہ ایران نے امریکی اور اتحادی اہداف پر ڈرون اور میزائل حملے کیے، جن میں امریکی فوجی اڈوں، فضائی دفاعی نظام اور سفارتی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کم از کم 17 امریکی مقامات کو نقصان پہنچا، ان میں 11 امریکی فوجی اڈے یا فوجی تنصیبات بھی شامل ہیں۔ایرانی حملوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہےرپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کے پرنس سلطان ائیر بیس ، قطرکے العدیدائیربیس کو نشانہ بنایاگیا جبکہ کویت کے علی السالم ائیر بیس اور کیمپ بوہرنگ بھی حملوں سے متاثر ہوا، بحرین میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہےرپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے الظفرہ ائیر بیس اور جبل علی پورٹ بھی ایرانی حملوں میں متاثر ہوئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

آپ نے اچانک ایمرجنسی لگا دی، ہر ضلعے میں ڈی سی کو تبدیل کیا گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 چیئرمین پی ٹی آئی...

اپوزیشن کے 9 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 قومی اسمبلی میں اپوزیشن...

غیر مشروط معافی مسترد،سی ڈی اے ممبراسٹیٹ زمان وٹوکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

تازہ ترین