الیکشن کمیشن نے مراد سعید کو سینٹ کی نشت پر نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید سینیٹ کی نشست پر نااہل قرار دے دیئے گئے الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹفکیشن جاری کردیا مراد سعید انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا یافتہ ہیں ای سی پی نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

آپ نے اچانک ایمرجنسی لگا دی، ہر ضلعے میں ڈی سی کو تبدیل کیا گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 چیئرمین پی ٹی آئی...

اپوزیشن کے 9 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 قومی اسمبلی میں اپوزیشن...

غیر مشروط معافی مسترد،سی ڈی اے ممبراسٹیٹ زمان وٹوکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے...

تازہ ترین