لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ضروری ہے ۔فرانس

لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ضروری ہے: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے ایران اور امریکی صدور سے الگ الگ گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ایران امریکا جنگ بندی فیصلہ بہترین قرار دیا، فرانسیسی صدر نے جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کی امید ظاہر کی، ساتھ ہی مستقل امن کے لیے جامع مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔فرانسیسی صدر نے کہا آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کو ختم کرنا ہوگا، فرانس مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

فرانسیس صدر نے قطر، امارات، لبنان اور عراق کی قیادت سے بھی رابطہ کیا اور لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی

مزیداسی طرح کی
Related

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے اسلام آباد میں قومی و بین الاقوامی پالیسی ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن...

بھارت کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پرآگئی

ویب ڈیسک 13 اکتوبر 2026 معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر...

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، 5 مسافر جاں بحق، 32زخمی

ملتان (ویب ڈیسک) 13 اکتوبر 2026 ملتان میں شیر شاہ پل...

تازہ ترین